: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آرمینیا،26اپریل(ایجنسی) آرمینیا میں ایک بس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم دو افراد مارے گئے ہیں۔ اس سابق سوویت
جمہوریہ کے حکام نے بتایا ہے کہ دارالحکومت میں رونما ہونے والے اس حادثے میں چھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابھی تک اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔